اندام نہانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے


ممالیہ میں ﺍﻧﺪﺍﻡ ﻧﮩﺎﻧﯽ(‎(vaginal ﻟﭽﮑﺪﺍر ﻧﻠﯽ ﻧﻤﺎ ﻧﺎﻟﯽ ہے یہ ﺍﯾﮏ ﺟﻨﺴﯽ ﻋﻀﻮ ﮨﮯ جو پیشاب ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺑﻨﯿﺎﺩﯼ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ اور خواتین نظام تولید کا ایک اہم حصہ ہے۔ ﺑﭽﮯ ﮐﯽ ﭘﯿﺪﺍﺋﺶ بھی اسی جگہ سے ہوتی ہے ماداؤﮞ ﻣﯿﮟ ﺧﺎﺹ ﻃﻮﺭ پر ‎)‎حیض اور نفاس‎(‎ کا بھی راستہﮨﮯ ﺧﻮﻥ ﮐﮯ ﺧﺎﺭﺝ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ(‎ Mucosal ‎)ﭨﺸﻮ ﺑﭽﮧ ﺩﺍﻧﯽ ﮐﯽ ﺍﻧﺪﺭﻭﻧﯽ ﭘﺮﺕ ﺍﻧﺪﺍﻡ ﻧﮩﺎﻧﯽ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ہی نکلتے ہیں ﺍﻧﺪﺍﻡ ﻧﮩﺎﻧﯽ مختلف ﭘﺮﺟﺎﺗﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﺨﺘﻠﻒ قسم اور مختلف سائز ﮨﻮتی ﮨﯿﮟ جماع کے لیے بنی اس جگہ کے کئی فائدے ہیں ۔