اندرونی سباتی شریان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
شریان: اندرونی سباتی شریان
Gray513.png
Arteries of the neck. The internal carotid arteries arise from the common carotid arteries - labeled Common caroti on the figure.
لاطینی_نام arteria carotis interna
گریس subject #146 566
مصدر common carotid artery
شاخیں ophthalmic artery, anterior cerebral artery, middle cerebral artery, posterior communicating artery
ورید internal jugular vein
پیشرو aortic arch 3
عنوانات Carotid+Artery,+Internal
ڈورلینڈز a_61/12153675

اندرونی سباتی شریان کو انگریزی میں internal carotid artery کہا جاوے ہے اور اس کو یہ نام دینے کی وجہ یہ ہے کہ اس شریان کے مصدر پر موجود سباتی شریان (carotid artery) پر دباؤ سے دماغ میں خون کی کمی کے باعث غشی یا چکر سا آجاۓ ہے پس اسی وجہ سے اس کو اردو میں سبات سے سباتی کہا جاوے ہے۔ اور چونکہ یہ شریان اندرونی جانب ہوے ہے اور اندرونی اعضاء سر یعنی دماغ تک جاوے ہے جس کی وجہ سے اس کو بیرونی سباتی شریان (external carotid artery) سے تمیز کی خاطر اندرونی کہا جاوے ہے۔ عام اردو میں اس کو اندرونی شاہرگ کی شریان بھی کہہ سکیں ہیں اور مزید یہ کہ فی الحقیقت شاہرگ کا مفہوم اس شریان پر زیادہ قریب آجاوے ہے کہ یہ دماغ تک جاوے ہے۔ اب چونکہ یہ سباتی شریان سے نکلے ہے اور اگر سباتی شریان پر دباؤ ہووے گا تو اس میں بھی خون کم آوے گا جس کی وجہ سے چکر کی کیفیت پیدا ہوجاوے گی لہذا سباتی شریان کو ہی درست طور پر شاہرگ کا متبادل سمجھا جاسکے ہے۔

نگار خانہ[ترمیم]