مندرجات کا رخ کریں

انسٹافون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
انسٹا فون
غیر سرکاری
صنعتٹیلی مواصلات
نوعذیلی کمپنی
قسمتاجازت نامہ معطل
قیام1991[1]
کالعدم4 جنوری 2008 (اجازت نامہ معطل)
صدر دفتراسلام آباد، پاکستان
کلیدی افراد
آئین ولیم، سی ای او
مصنوعاتانسٹا ایکسائیٹ، 'انسٹا فون پوسٹ پیڈ
مالک کمپنیملیکام عالمی سیلولر (سابقہ)، آفرین گروپ (تا حال)
ویب سائٹinstaphone.com

انسٹا فون پاکستان میں ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی جو پاکستان میں سیلولر کاوبار کی سرخیل تھی۔ کمپنی ابتدائی طور ملیکام انٹرنیشنل کی ملکیت تھی اور آرفین گروپ نے بعد میں خرید لیا۔ جنوری 2008 میں، پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے بقایا جات ادا نا کرنے پر اجازت نامہ معطل کر دیا۔

مارکیٹ شیئر

[ترمیم]

اجازت نامہ معطل کرنے سے پہلے کمپنی ذیل میں دیے گئے درجہ پر تھی۔

آمدنی، ملین پاکستانی روپیہ۔[2]
2003-04 2004-05 2005-06 2006-07
3,196 2,693 1,539 472

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]