مندرجات کا رخ کریں

انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی حیدرآباد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجی حیدرآباد ایک عوامی انجینئری انسٹی ٹیوٹ ہے جو حیدرآباد میں واقع ہے۔

تاریخ

[ترمیم]

اس انسٹی ٹیوٹ کا آغاز 2008 میں میدک کے ایک عارضی کیمپس سے ہوا تھا۔ [1] سونیا گاندھی نے 2009 میں مستقل کیمپس کی بنیاد رکھی۔[2]

کیمپس

[ترمیم]
ہاسٹل کی عمارتیں

اس کا کیمپس 576 ایکڑ اراضی پر ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Avadhani. "IIT-H smart campus to be ready by next academic year". The Hindu (انگریزی میں). ISSN:0971-751X.
  2. "Sonia Gandhi lays foundation stone for Medak IIT campus"