انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ جنوبی افریقہ 1964–65ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ جنوبی افریقہ 1964–65ء
انگلینڈ
جنوبی افریقہ
تاریخ اکتوبر 1964 – فروری 1965ء
کپتان مائیکل جان اسمتھ ٹریور گوڈارڈ
ٹیسٹ سیریز
نتیجہ انگلینڈ 5 میچوں کی سیریز 1–0 سے جیت گیا
زیادہ اسکور کین بیرنگٹن (508) کولن بلینڈ (572)
زیادہ وکٹیں فریڈ ٹٹمس (18) پیٹر پولاک (12)

انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم نے اکتوبر 1964ء سے فروری 1965ء تک جنوبی افریقہ کا دورہ کیا، اس دوران انھوں نے جنوبی افریقہ کی قومی کرکٹ ٹیم کے خلاف 5ٹیسٹ میچ کھیلے۔ انگلینڈ نے پہلا ٹیسٹ جیتا لیکن بقیہ 4میچ ڈرا ہوئے جس سے انگلینڈ کو سیریز میں 1-0 سے فتح ملی۔

ٹیسٹ سیریز[ترمیم]

پہلا ٹیسٹ[ترمیم]

4–8 دسمبر 1964ء
سکور کارڈ
ب
485/5ڈکلیئر (190 اوورز)
کین بیرنگٹن 148*
جوئے پارٹریج 3/85 (45 اوورز)
155 (74.5 اوورز)
ڈینس لنڈسے 38
ڈیوڈ ایلن 5/41 (19.5 اوورز)
226 (122.5 اوورز; فالو آن)
کولن بلینڈ 68
فریڈ ٹٹمس 5/66 (45.5 اوورز)
انگلینڈ ایک اننگز اور 104 رنز سے جیت گیا۔
کنگزمیڈ، ڈربن
امپائر: جیمز ڈریپر (جنوبی افریقہ) اور ہیورڈ کڈسن (جنوبی افریقہ)
  • انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • ڈیرک ورنلز (جنوبی افریقہ) اور ایان تھامسن (انگلینڈ) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔
  • 6 دسمبر کو آرام کا دن تھا۔

دوسرا ٹیسٹ[ترمیم]

23–29 دسمبر 1964
سکور کارڈ
ب
531 (166.3 اوورز)
ٹیڈ ڈیکسٹر 172
پیٹر پولاک 5/129 (38.3 اوورز)
317 (159.5 اوورز)
ٹونی پیتھی 85
فریڈ ٹٹمس 4/73 (39.5 اوورز)
336/6 (140 اوورز; فالو آن)
کولن بلینڈ 144*
ڈیوڈ ایلن 4/87 (49 اوورز)
میچ ڈرا
نیو وانڈررز اسٹیڈیم, جوہانسبرگ
امپائر: لیسلی بیکسٹر (جنوبی افریقہ) اور ہیورڈ کڈسن (جنوبی افریقہ)
  • انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • 25 اور 27 دسمبر کو آرام کے دنوں کے طور پر لیا گیا۔

تیسرا ٹیسٹ[ترمیم]

1–6 جنوری 1965ء
سکور کارڈ
ب
501/7ڈکلیئر (179.2 اوورز)
ٹونی پیتھی 154
ڈیوڈ ایلن 2/79 (40 اوورز)
442 (205.2 اوورز)
مائیکل جان اسمتھ 121
ہیری بروم فیلڈ 5/88 (57.2 اوورز)
346 (119.1 اوورز)
ایڈی بارلو 78
کین بیرنگٹن 3/4 (3.1 اوورز)
15/0 (8 اوورز)
کین بیرنگٹن 14* (31)
میچ ڈرا
نیولینڈز، کیپ ٹاؤن
امپائر: ونسنٹ کوسٹیلو (جنوبی افریقہ) اور جان وارنر (جنوبی افریقہ)
  • جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • گلین ہال (جنوبی افریقہ) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔
  • 3 جنوری کو آرام کا دن تھا۔

چوتھا ٹیسٹ[ترمیم]

22–27 جنوری 1965ء
سکور کارڈ
ب
390/6ڈکلیئر (146 اوورز)
ایڈی بارلو 96 (192)
جان پرائس 2/68 (17 اوورز)
384 (147.2 اوورز)
پیٹر پارفٹ 122* (289)
ایتھول میک کینن 4/128 (51 اوورز)
307/3ڈکلیئر (88 اوورز)
ٹریور گوڈارڈ 112
جان پرائس 1/56 (14 اوورز)
153/6 (87 اوورز)
جیفری بائیکاٹ 76* (247)
ایتھول میک کینن 3/44 (35 اوورز)
میچ ڈرا
نیو وانڈررز اسٹیڈیم، جوہانسبرگ
امپائر: لیسلی بیکسٹر (جنوبی افریقہ) اور ہیورڈ کڈسن (جنوبی افریقہ)
  • انگلینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • 24 جنوری کو آرام کا دن تھا۔

پانچواں ٹیسٹ[ترمیم]

12–17 فروری 1965ء
سکور کارڈ
ب
502 (189.1 اوورز)
گریم پولاک 137 (236)
ڈیوڈ ایلن 3/80 (44 اوورز)
435 (207.5 اوورز)
جیفری بائیکاٹ 117 (396)
ایڈی بارلو 3/55 (22 اوورز)
178/4ڈکلیئر (60 اوورز)
گریم پولاک 77* (77)
ایان تھامسن 2/55 (25 اوورز)
29/1 (19.2 اوورز)
جان مرے 8*
مائیک مکاؤلے 1/10 (9 اوورز)
میچ ڈرا
کروسیڈرز گراؤنڈ, پورٹ الزبتھ
امپائر: لیسلی بیکسٹر (جنوبی افریقہ) اور ہیورڈ کڈسن (جنوبی افریقہ)
  • جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • مائیک مکاؤلے (جنوبی افریقہ) اور کین پامر (انگلینڈ) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔
  • 14 فروری کو آرام کا دن تھا۔

حوالہ جات[ترمیم]