انگوٹا
Appearance
انگوٹا | |
---|---|
Birale | |
/iːfa ʕoŋɡota/ | |
دیس | ایتھوپیا |
خطہ | Southern Omo Zone، جنوبی اقوام، قومیتیں، اور عوامی علاقہ |
12 (2012) | |
رموزِ زبان | |
آیزو 639-3 | bxe |
گلوٹولاگ | bira1253 |
ایایلپی | Ongota |
انگوٹا زبان حبشہ (ایتھوپیا) کی ایک تقریباً ناپید زبان ہے جو افرو۔ایشیائی غیر درجہ بند زبانوں میں شامل کی جاتی ہے یعنی اس کا تعلق افرو۔ ایشیائی زبانوں سے ہے مگر ابھی انھیں کسی درجہ بندی یا خاندان میں شامل نہیں کیا گیا اور اس سلسلے میں تحقیق جاری ہے۔ اسے باِءریل زبان بھی کہا جاتا ہے۔