انہیں کیک کھانے دیں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

انہیں کیک کھانے دیں (انگریزی: Let them eat cake) ایک مقبول جملہ ہے جو فرانس کی آخری ملکہ میری انطونیا سے منسوب ہے۔ مشہور ہے کہ ایک بار جب انہوں نے سنا کہ کسانوں کے پاس کھانے کو روٹی نہیں تو انہوں جواب میں کہا ”انہیں کیک کھانے دیں“۔ ملکہ میری انطونیا سے متعلق یہ فقرہ پہلی بار ژاں ژاک روسو کی آپ بیتی اعترافات میں ایک ”عظیم شہزادی” سے منسوب ملتا ہے۔روسو نے اپنی آپ بیتی تب لکھی تھی جب میری انطونیا کی عمر صرف نو سال تھی[1]۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]