اوتار: دا لاسٹ ایئربینڈر
Jump to navigation
Jump to search
Avatar: The Last Airbender | |
---|---|
معروف بہ | Avatar: The Legend of Aang |
نوعیت | |
تخلیق کار | |
تحریر |
|
ہدایات | |
صداکاری | |
موسیقار | Jeremy Zuckerman, Benjamin Wynn |
نشر | امریکہ |
زبان | انگریزی |
تعدادِ دور | 3 |
اقساط | 61 (اقساط کی فہرست) |
تیاری | |
عملی پیشکش |
|
دورانیہ | 22 منٹس |
پروڈکشن ادارہ |
|
نشریات | |
چینل | نکلوڈین |
تصویری قسم | NTSC رخی تناسب (480i) |
21 فروری 2005ء | – 19 جولائی 2008|
اثرات | |
اگلا |
|
بیرونی روابط | |
Official website |
اوتار: دا لاسٹ ایئربینڈر (انگریزی: Avatar: The Last Airbender) ایک امریکی ٹی وی سیریز ہے جو 2005ء سے 2008ء کے دوران نکلوڈین ٹی وی پر نشر ہوئی. اوتار: دا لاسٹ ایئر بینڈر میں ایک ایشیائی طرز کی دنیا دکھائی گئی ہے [2] جہاں کچھ لوگ چار بنیادی عناصر کو چینی مارشل آرٹس جیسی حرکات سے کنٹرول کرسکتے ہیں جسے "بینڈنگ" کا نام دیا گیا ہے۔ یہ شو امریکی کارٹونز اور اینیمے کا مدغم ہے اس کا تھیم قدیم مشرقی ایشیاء، جنوب مشرقی ایشیاء، جنوبی ایشیاء اور نئی دنیا کے معاشروں پر مبنی ہے۔ اسی لیے اس کے اینیمے ہونے پر کافی شکوک و شبہات ہیں .[3] یہ سیریز کامیاب رہی اور اس نے کئی ایوارڈز اپنے نام کیے، اسے شائقین اور ناقدین کی جانب سے خوب پسند کیا گیا[4] . اسی وجہ سے اس پر مبنی لائیو ایکشن فلم "دا لاسٹ ایئربینڈر" بھی 2010 میں ریلیز کی گئی.
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ Futter, Mike (October 17, 2014). "The Legend of Korra: Get a Look at the Animation and Combat of The Legend Of Korra". Game Informer. 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ November 19, 2014.
- ↑ DiMartino، Michael Dante; Konietzko, Bryan (2006). "In Their Elements". Nickelodeon Magazine (Winter 2006): 6. doi: .
- ↑ O'Brien، Chris (July 30, 2012). "Can Americans Make Anime?". The Escapist. 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ July 19, 2013.
- ↑ Fitzgerald، Toni (June 10, 2005). "Aang the Avatar, our kids' newest hero". Media Life Magazine. 06 مئی 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ July 23, 2013.
بیرونی روابط[ترمیم]
ویکیمیڈیا العام پر Avatar: The Last Airbender سے متعلقہ وسیط
- باضابطہ ویب سائٹ
- اوتار: دا لاسٹ ایئربینڈر آئی ایم ڈی بی پر (انگریزی میں)
- سانچہ:Bcdb