نکلوڈین
ملک | ریاستہائے متحدہ امریکا |
---|---|
ہیڈ کوارٹر | نیویارک شہر، نیو یارک |
پروگرامنگ | |
زبان | انگریزی |
ملکیت | |
مالک | ویاکوم میڈیا نیٹورکس (ویاکوم) |
نکلوڈین (یا مختصراً نِک اور ابتدا میں پن وہیل) ایک امریکی کیبل اور سیٹلائٹ ٹی وی چینل ہے جو ویاکوم میڈیا نیٹورکس کی ملکیت ہے۔
اس کے زیادہ تر پرگرامز 8 سے 16 سال کی عمر کے بچوں کے لیے ہوتے جبکہ ہفتے کے عام دنوں کی صبح انٹرٹینمنٹ پروگرامز 2 سے 8 سال کی عمر کے کم سن بچوں کے لیے نشر کیے جاتے ہیں۔ چینل پر بنیادی طور ٹی وی سیریز نشر کی جاتی ہیں اس کے ساتھ ساتھ مختلف ڈرامائی فلمیں اور منتخب تھرڈ پارٹی پروگرامز بھی نشر کیے جاتے ہیں۔ . 2015 کے اندازے کے مطابق نکلوڈین 9 کروڑ 17 لاکھ (91.7 ملین) امریکی گھرانوں میں دستیاب ہے۔ .[1]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ Seidman، Robert (February 22, 2015). "List of How Many Homes Each Cable Networks Is In - Cable Network Coverage Estimates As Of February 2015". TV by the Numbers. Zap2it. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ February 28, 2015.
یہ مضمون کسی زمرہ میں شامل نہیں کیا گیا ہے۔ براہِ کرم اس مضمون کو کسی مناسب زمرہ میں شامل کرنے میں معاونت کریں۔ (نومبر 2016) |
زمرہ جات:
- مضمون with short description
- Articles using infobox television channel
- Pages using infobox television channel with unknown parameters
- غیر زمرہ بند از نومبر 2016
- غیر زمرہ بند صفحات
- 1977ء میں قائم ہونے والے ٹیلی ویژن چینل اور اسٹیشن
- امریکی ٹیلی ویژن نیٹ ورکس
- اوہائیو میں 1977ء کی تاسیسات
- 1979ء میں قائم ہونے والے ٹیلی ویژن چینل اور اسٹیشن
- اوہائیو میں 1979ء کی تاسیسات
- 1979ء میں قائم ہونے والی امریکی کمپنیاں
- نکلوڈین
- ریاستہائے متحدہ میں بچوں کا ٹیلیویژن نیٹ ورک