مندرجات کا رخ کریں

اوربن دوم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پوپ اوربن دوم(1099ء-1042ء) (اصلی نام: اوڈو ڈی لاگری) وہی شخص تھا جس نے بیت المقدس کو مسلمانوں سے حاصل کرنے کے لیے مسیحی لوگوں کو آمادہ کیا۔ وہ فرانس کے شہر چاٹیلن سرمانے میں پیدا ہوا۔[1][2]

Pope Blessed
اربن دوم
1630 میں بنائی گئی تصویر
مقرر12 مارچ 1088
ختم29 جولائی 1099
پیشرووکٹر سوم
جانشینپاسچل دوم
رتبہ
نفاذ فرمانت۔ 1068
تقدیس20 جولائی 1085
تشکیل کارڈنل1073
بذریعہ گریگوری ہفتم
ذاتی تفصیلات
پیدائشی نامOdo of Châtillon
پیدائشت۔ 1042
لاگیری, شیمپاغنے, فرانس
وفات29 جولائی 1099(1099-07-29) (عمر 57)
روم, قلمروئے پوپ, مقدس رومی سلطنت
سابقہ عہدہ
بزرگی
تہوار29 جولائی
احترام درکاتھولک کلیسیا
سعادت ابدی14 جولائی 1881
روم
بذریعہ پوپ لیو سیزدہم
منسوب خصوصیات
دیگر بطریق اعظم نام: اربن
پوپ اربن دوم

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Richard Urban Butler (1912). "Pope Bl. Urban II". In Catholic Encyclopedia. 15. New York: Robert Appleton Company.
  2. Theodore Freylinghuysen Collier (1911). "Urban (popes)". In Chisholm, Hugh (ed.). Encyclopædia Britannica. 27. (11th ed.), Cambridge University Press. pp. 789–792.