اوليگ ساليوکوف
کرنل جنرل اوليگ ليونادوویچ ساليوکوف | |
---|---|
![]() کرنل جنرل اوليگ ليونادوویچ ساليوکوف Олег Леонидович Салюков کمانڈر انچيف روسی زمينی فوج بمطابق مئی 2014 | |
مقامی نام | روسی: Олег Салюков |
پیدائش | 21 مئی 1955ء ساراتوف, سويت يونين |
وفاداری | ![]() ![]() |
سروس/ | ![]() ![]() |
سالہائے فعالیت | 1977 سے تاحال |
درجہ | کرنل جنرل |
آرمی عہدہ | کمانڈر انچيف روسی زمينی فوج |
اوليگ ليونادوویچ ساليوکوف(روسی: Олег Леонидович Салюков؛ 21 مئی 1955 ء کو پیدا ہوئے) کرنل جنرل رينک کے افسر اور روسی زمينی فوج کے موجودہ سربراہ ہيں۔ انہيں مئی 2014 ميں اس عہدے پر تعینات کیا گیا تھا ۔
فوجی تعليم[ترمیم]
1977ء میں انہوں نے الیانوفسک گارڈز اعلیٰ ٹينک کمان اسکول سے گولڈ میڈل کے ساتھ– 1985 میں ميلانوسکی ملٹری آرمرڈ فورسز اکيڈمی سے اعلی اعزازات کے ساتھ اور 1996 میں روس کی مسلح افواج کے جنرل اسٹاف کی ملٹری اکیڈمی سے گریجویشن کی
کيرئير[ترمیم]
عہدہ | دورانيہ |
---|---|
|
1977 سے 1982 |
|
1985 سے 1994 |
|
1997 سے 1994 |
|
2005 سے 2008 |
|
2008 سے 2010 |
|
2010 سے 2014 |
|
مئی، 2014 سے تاحال |