اپاسانہ آر سی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اپاسانہ رائے چودھری
معلومات شخصیت
مقام پیدائش وڈودرا
شہریت بھارتی
عملی زندگی
پیشہ اداکارہ
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

اپاسانہ رائے چودھری معروف بہ اپاسانہ آر سی ایک بھارتی اداکارہ ہے جو تمل سنیما سے وابستہ ہے۔[1]

سوانح[ترمیم]

اپاسانہ وڈودرا، گجرات میں ایک بنگالی خاندان میں پیدا ہوئی۔[2] انھوں نے سافٹ ویئر انجئینیرنگ میں بنگلور سے گریجویشن کی ڈگری حاصل کی۔[2] انھوں نے" الائٹ مس انڈیا" میں حصہ لیا اور "الائٹ مس انڈیا ایشیا" کا خطاب حاصل کیا۔[3][2]

اپاسانہ کی پہلی فلم اینباتھیٹو ہے، جو 2017 میں ریلیز ہوئی۔ ان کی دیگر فلموں میں 88، برہما ڈاٹ کام، ٹرافک راما سوامی اور کرتھکلائی پتھیوو سے ہیں۔[4][5] انھوں نے "ولا سے ولیج" ایک ریلیٹی شو میں حصہ لیا ہے دوسرا مقام حاصل کیا۔[6]

فلمیں[ترمیم]

اپاسانہ آر سی کی فلمیں:[7]

سال فلم کردار نوٹ
2017 اینباتھیٹو
2017 برہما ڈاٹ کام مایا
2018 ٹرافک راما سوامی فاطمہ
2019 کرتھکلائی پتھیوو سے بھارتی

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "اپاسانہ"۔ nettv4u.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 فروری 2021 
  2. ^ ا ب پ دیبجیت ڈے (31 دسمبر 2019)۔ "Bengali girl Upasana RC going places in Kollywood"۔ دکن کرانیکل۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 فروری 2021 
  3. "From Akshara Reddy to Upasana RC, Tamil actresses who have won prestigious beauty pageants"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 19 ستمبر 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 فروری 2021 
  4. تھنکل مینن (24 نومبر 2019)۔ "Upasana's next is based on an infamous sexual assault case"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 فروری 2021 
  5. پی سنگیتھا (3 نومبر 2020)۔ "Upasana wraps up shoot for Karuthukalai Pathivu Sei"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 فروری 2021 
  6. "Tamil Tv Show Villa To Village"۔ nettv4u.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 اگست 2021 
  7. "Movies by Upasana RC"۔ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 فروری 2021