اکشے اوبرائے
Appearance
اکشے اوبرائے | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | مورس ٹاؤن, نیو جرسی, ریاستہائے متحدہ. |
جنوری 1, 1985
شہریت | بھارت |
زوجہ | جیوتھی ویناتھیا (شادی. 2011) |
اولاد | 1 |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ جونز ہاپکنز |
پیشہ | اداکار |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
اکشے اوبرائے (پیدائش 1 جنوری 1985) بھارتی نژاد امریکی اداکار ہیں، جو ہندی فلموں میں کام کرتے ہیں۔ 2002ء کے مزاحیہ ڈراما امریکن چائی میں بچپن میں اپنی اداکاری کا آغاز کرنے کے بعد، [1] اوبرائے نے راج شری پروڈکشن کی فلم اسی آئی لائف میں (2010ء) میں اپنا پہلا مرکزی کردار ادا کیا۔ اوبرائے کو ان کے کام کے لیے تنقیدی پزیرائی ملی ہے۔ [2]
اکشے کے والد کرشن اوبرائے، اداکار سریش اوبرائے کے بھائی ہیں اور اس طرح اکشے وویک اوبرائے کے فرسٹ کزن ہیں۔ [3] [4]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Akshay Oberoi"۔ IMDb
- ↑ "Bollywoodhungama.com"۔ Bollywood Hungama۔ 24 دسمبر 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 دسمبر 2010
- ↑ "Glamgold"۔ 02 نومبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جون 2023
- ↑ "Glamsham"۔ 7 August 2021