ایاز شیخ
Appearance
ایاز شیخ | |
---|---|
[[ملف:|frameless|alt=|]] | |
ذاتی معلومات | |
پیدائشی نام | Muhammad Ayaz Abid Sheikh |
پیدائش | حیدرآباد، سندھ، پاکستان | 1 فروری 1996
اصناف |
|
پیشے | گلوکار-نغمہ نگار |
سالہائے فعالیت | 2004–تاحال |
ریکارڈ لیبل | لال سیریز |
متعلقہ کارروائیاں | امانت علی ، مُصطٰفٰی زاہد، علی عظمت، |
ایاز شیخ(انگریزی:Ayaz Sheikh) پاکستانی گلوکار، میوزک ڈائریکٹر اور پروڈیوسر ہے[1][2]۔وہ 1 فروری، 1996 کو حیدرآباد، سندھ میں پیدا ہوا۔اس کا پیدائشی نام محمد ایاز عابد شیخ ہے۔ ان کے والد کا نام محمد عابد شیخ اور دادا کا نام عبد الخالق شیخ ہے۔[3][4][5]
ابتدائی دور
[ترمیم]اس نے 2004ء میں ریڈیو پاکستان، حیدرآباد میں چائلڈ آرٹسٹ کے طور پر کام شروع کیا۔اس نے 2007 تا 2015 کے درمیان استاد سلطان احمد خان سے موسیقی کی تربیت حاصل کی اور 2018 میں میوزک پروڈکشن کا کام سیکھا۔۔[6][7][8][9]
پلے بیک گائیکی اور موسیقی شراکتیں
[ترمیم]آیاز شیخ نے پلے بیک سنگر کے طور پر ہم ٹی وی کے ایک ڈرامے کا گانا گایا، جس کا نام "یوں تو ہے پیار بہت" ہے۔[10][11]
تعلیمی سفر
[ترمیم]انھوں نے 2019 سے 2022ء تک فیڈرل اردو یونیورسٹی میں ماس کمیونیکیشن کی پڑھائی کی۔ [12]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "TheNews Epaper- e.thenews.com.pk"۔ e.thenews.com.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-01-15
- ↑ "AYAZ SHEIKH". www.thenews.com.pk (انگریزی میں). Retrieved 2024-01-15.
- ↑ "Ayaz Sheikh: A Multi-Talented Sensation Making Waves in the Pakistani Music Scene - Daily City News" (امریکی انگریزی میں). 22 مئی 2023. Retrieved 2024-01-15.
- ↑ "ایاز شیخ پاکستان کے ابھرتے ہوئے نوجوان موسیقار"۔ DIGITAL NEWS PAKISTAN۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-01-15
- ↑ https://city61news.com/?p=4825 آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ city61news.com (Error: unknown archive URL) | Date: 08-02-2024ایاز شیخ پاکستانی میوزک انڈسٹری میں مشہور شخصیت
- ↑ https://www.sohnapakistan.com.pk/?p=30600 آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ sohnapakistan.com.pk (Error: unknown archive URL) Sohna Pakistan News Paper Date: 07-02-2024
- ↑ https://39newshd.com/?p=5131 آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ 39newshd.com (Error: unknown archive URL) 39News Hd Date: 07-02-2024
- ↑ ایاز شیخ پاکستانی میوزک انڈسٹری میں |Date: 07-02-2024 مشہور شخصیت https://urdu.raztv.net/?p=4052
- ↑ News Crease Look at a Melodies Pakistani playback singer Ayaz Sheikh.https://newscrease.com/a-look-at-melodious-pakistani-playback-singer-ayaz-sheikhs-career/
- ↑ https://hum.tv/blog/throwback-to-the-melody-of-yun-tu-hai-pyar-bohut/
- ↑ https://www.citynews.com.pk/yun-tu-hai-pyar-bohut-ost-a-melodic-masterpiece-from-hum-tv/27886/amp/
- ↑ http://digitalnewspakistan.com.pk/6393-2/