ایان پیریز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایان پیریز
ذاتی معلومات
مکمل نامپرسیول ایان پیریز
پیدائش14 مارچ 1933(1933-03-14)
کولمبو، برطانوی سیلون
وفات1 جنوری 2016(2016-10-10) (عمر  82 سال)
کولمبو، سری لنکا

ایان پیریز (14 مارچ 1933 – 1 جنوری 2016ء) سری لنکا کے اول درجہ کرکٹ کھلاڑی اور سری لنکا کرکٹ کے سابق صدر تھے۔ [1] [2] پیئرس نے ایس تھامس کالج، ماؤنٹ لاوینیا میں تعلیم حاصل کی اور پھر کوئنز کالج، کیمبرج میں معاشیات پڑھی، 1955ء میں میٹرک کیا [3] کیمبرج میں رہتے ہوئے اس نے کیمبرج یونیورسٹی کرکٹ کلب کے لیے کرکٹ کھیلی۔ [3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Ian Pieris"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 جنوری 2016 
  2. "Former SLC president Pieris dies at 82"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 جنوری 2016 
  3. ^ ا ب "Remembering cricketing great, Ian Pieris (1955)"۔ Queens' College, Cambridge۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جنوری 2016