ایرنرود ائرن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ایرنرود ائرن
Iarnród Éireann – Irish Rail
ذیلی کمپنی
صنعت ریل نقل و حمل
پیشرو کورس اومپر ائرن ریلوے ڈویژن (1945–1987)
قیام 2 فروری 1987
صدر دفتر ڈبلن کونولی ریلوے اسٹیشن، ڈبلن، D01 V6V6، جمہوریہ آئرلینڈ
علاقہ خدمت
جمہوریہ آئرلینڈ
کلیدی افراد
جم میڈ (چیف ایگزیکیٹو)
فرینک ایلین (چیئرمین)
آمدنی Increase2.svg یورو244.5 ملین (2016)[1]
Increase2.svg €467.7 ملین (2016)[1]
کم €2.9 ملین (2016)[1]
مالک حکومت آئرلینڈ (100%)
ملازمین کی تعداد
3,806 (2016)
مالک کمپنی کورس اومپر ائرن
ویب سائٹ www.irishrail.ie

ایرنرود ائرن (آئرش: Iarnród Éireann; آئرش تلفظ: [ˈiəɾˠnˠɾˠoːdˠ ˈeːɾʲən̪ˠ]) جسے آئرش ریل (انگریزی: Irish Rail) بھی کہا جاتا ہے جمہوریہ آئرلینڈ کی قومی ریلوے ورک کی آپریٹر ہے۔ یہ کورس اومپر ائرن (آئرش: Córas Iompair Éireann) کی ذیلی کمپنی ہے اور اس کا قیام 2 فروری 1987ء کو عمل میں آیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ Iarnród Éireann۔ "Iarnród Éireann Annual Report 2016" (پی‌ڈی‌ایف)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-09-19۔