ایسپ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ایسپ
Velázquez - Esopo (Museo del Prado, 1639-41).jpg 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 620 ق م[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
وفات سنہ 564 ق م  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
ڈیلفی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ مصنف،اساطیر نگار  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ورانہ زبان قدیم یونانی[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
ویب سائٹ
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آئی ایم ڈی  بی - آئی ڈی (P345) ویکی ڈیٹا پر

ایسپ یونان کا مشہور معروف قصہ گو جس کی حکایتیں اتنی مقبول ہوئیں کہ صدیوں تک زبان زد عام رہیں۔ اس کے صحیح حالات کا علم نہیں۔ البتہ یونانی مورخ ہیروڈوٹس نے لکھا ہے کہ وہ بچپن میں کسی کا غلام تھا۔ آزاد ہونے پر لیڈیا اور یونان کا سفر کیا اور اسی سفر کے دوران میں دلچسپ اور سبق آموز کہانیاں لکھیں۔ بعض محققین کے نزدیک یونان کا ایسپ اور مشرق کا حکیم لقمان ایک ہی شخص تھے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ 1.0 1.1 مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://catalogue.bnf.fr/ — اخذ شدہ بتاریخ: 8 اکتوبر 2016