ایس ایم معین قریشی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ایس ایم معین قریشی
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1942 (عمر 76–77 سال)  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دہلی  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش کراچی  ویکی ڈیٹا پر رہائش (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت British Raj Red Ensign.svg برطانوی ہند
Flag of Pakistan.svg پاکستان  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ کالم نگار، مزاح نگار، ادیب  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
P literature.svg باب ادب

ڈاکٹر ایس ایم معین قریشی ایک کالم نگار، مزاح نگار اور ادیب ہیں۔

ولادت[ترمیم]

ڈاکٹرایس ایم معین قریشی جون 1942 میں دہلی میں پیدا ہوئے۔ زندگی کا زیادہ حصہ کراچی (سندھ) ، پاکستان میں گزارا۔

تصنیفات[ترمیم]

  • بالقرض محال
  • Crocodile Tears
  • پہاڑ تلے
  • اب میں لکھوں کہ نہ لکھوں
  • خود خوش حملہ
  • ہر شاخ پہ
  • بقلم خود بخود
  • ہیڈلائٹ
  • East is East
  • West is West
  • اشتہاریات
  • اُردو زبان و ادب
  • سماجی تحفظ
  • حواس خستہ
  • بہ نظر ِ غائر [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اہل قلم ڈائریکٹری 2010ء ،علی یاسر،مرتب، اسلام آباد، اکادمی ادبیات پاکستان 2010ء، ص 269