ایس اے ٹی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

ایس اے ٹی یا اسکالیسٹک اسیسمینٹ ٹیسٹ یا سیٹ ترقی یافتہ ممالک میں تعلیم کے لیے اہم امتحان ہے۔ اس امتحان کی میعاد ہے تین گھنٹے۔ اس امتحان کا مقصد لفظی اور علم حساب صلاحیت کی جانچ کرنا ہوتا ہے۔

اقسام[ترمیم]

دو قسم کے سیٹ امتحانات منعقد ہوتے ہیں : سیٹ 1 ایک طرح سے تجزیہ پر مبنی ٹیسٹ آف ریزننگ کی طرز پر ہوتا ہے۔ سیٹ 2 موضوعات پر مبنی امتحان ہوتا ہے۔ اس کی میعاد محض ایک گھنٹے ہے۔ سوال جواب ہمہ اختیاری (multiple choice) ہوتے ہیں۔ کچھ جامعات میں سیٹ 2لازم نہیں ہیں۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔