ایلانگو ادیگل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ایلانگو ادیگل
ایلانگو ادیگال
ایلانگو ادیگال
شاہی خاندان چیر
والد نیڈن چیرالادن
پیدائش دوسری صدی عیسوی

ایلانگو ادیگال (تمل زبان: இளங்கோ அடிகள்) جو تمل ادب کی پانچ عظیم رزمیہ نظموں میں سے ایک سیلاپتی کارم کے مصنف تھے۔

حالات زندگی[ترمیم]

ایلانگو ادیگال ایک تمل شاعر اور جین سنیاسی تھے۔ وہ ایک شہزادے اور چیرا بادشاہ چیران سیلاپٹی کرم کے بھائی تھے۔ ان کا تعلق موجودہ جغرافیائی تقسیم کے حساب سے کیرلا سے تھا۔ ایک داستان کی رو سے ایک نجومی نے پیشن گوئی کی تھی کہ وہ اپنے ملک کا بادشاہ بنے گا۔ اس امر کے وقوع پزیر ہونے سے بچنے کے لیے ایلانگو ادیگال نے سنیاسی بننے کا فیصلہ کیا۔ادیگال سے مراد جین سنیاسی ہے۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]