ایلین میسی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایلین میسی
ایلین میسی (بائیں) بہن نیل کے ساتھ - دونوں نے ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی نمائندگی کی۔ ۔
ذاتی معلومات
پیدائش28 دسمبر 1935(1935-12-28)
البانی، مغربی آسٹریلیا, مغربی آسٹریلیا
وفات22 جنوری 2019(2019-10-22) (عمر  83 سال)
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی میڈیم پیس گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 42)18 جنوری 1957  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
آخری ٹیسٹ8 مارچ 1958  بمقابلہ  انگلینڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ
میچ 4
رنز بنائے 53
بیٹنگ اوسط 17.66
100s/50s 0/0
ٹاپ اسکور 32
گیندیں کرائیں 504
وکٹ 3
بالنگ اوسط 11.42
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 2/26
کیچ/سٹمپ 2/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 27 فروری 2015

ایلین میبل یوبرگنگ(پیدائش: 28 دسمبر 1935ء البانی، مغربی آسٹریلیا)|وفات 22 جنوری 2019ء) ایک آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی تھی۔ [1] میسی نے آسٹریلیا کی قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے لیے چار ٹیسٹ میچ کھیلے ۔ [2]

وفات[ترمیم]

ان کی وفات 22 جنوری 2019ء کو 83 سال 25 دن کی عمر میں ہوئی۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Eileen Massey - Australia"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ ESPN Inc.۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 فروری 2015 
  2. "CricketArchive - Eileen Massey"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 فروری 2015