ایل ایسکو
اس مضمون میں مزید حوالہ جات کی ضرورت ہے تاکہ مضمون میں تحریر کردہ معلومات کی تصدیق کی جاسکے۔ (September 2013) |
A distant view of the Royal Seat of San Lorenzo de El Escorial | |
مقام | San Lorenzo de El Escorial, ہسپانیہ |
---|---|
متناسقات | 40°35′20″N 4°08′52″W / 40.58889°N 4.14778°W |
نظم و نسق | Ministry of the Presidency |
باضابطہ نام: Monastery and Site of the Escorial, Madrid | |
قسم | Cultural |
معیار | i, ii, iv |
نامزد کردہ | 1984 (8th session) |
حوالہ #۔ | 318 |
State Party | ہسپانیہ |
Region | عالمی ثقافتی ورثہ مقامات کی فہرستیں |
باضابطہ نام: Monasterio de San Lorenzo | |
قسم | Real property |
معیار | Monument |
نامزد کردہ | 3 June 1931 |
حوالہ #۔ | (R.I.) - 51 - 0001064 - 00000 |
ایل ایسکو کا شاہی محل اسپین کے شہر سین لورینزو ایل ایسکورل میں اسپین کے راجاؤں کا شاہی محل ہے اور دیگر شاہی انتظامات اور شاہی تقاریب کا اہم مرکز ہے۔[1] یہ سپین کی راجدھانی میڈریڈ سے 45 کلومیٹر شمال مغرب کی جانب موجود ہے۔ یہ اسپین کے نمایاں شاہانہ دور کی یادگار و مشہور تاریخی عمارتوں میں سے ایک ہے۔ یہ ایک مسیحی مٹھ، عجائب گھر اور اسکول کے طور پہ اس کا استعمال کیا جاتا ہے '۔ یہاں سے 2۔ 06 کلومیٹر دور ایل ایسکورل کا شہر وقوع پزیر ہے۔ ایل ایسکورل دو عظیم تاریخی اور ثقافتی اہمیت کی حامل مہان یادگار عمارتوں سے بنایا گیا ہے۔ پہلا شاہی محل اور دوسرا لا گرنجلا دے لا فریسنیدا ایل ایسکورل، جو ایک شاہی شکار وہائش گاہ تھا،یہ یہاں سے پانچ کلومیٹر کی دوری پر ہے۔[2]
یونیسکو کی جانب 2 نومبر، 1984 میں اسے عالمی وراثت کے مقامات میں شامل کیا۔ یہ ناظرین کے لیے جاذبیت کا پہلو رکھنے والا مرکز ہے۔ یہاں لگ بھگ 500،000 سیاح سالانہ آمدورفت کے حساب سے آیاجایا کرتے ہیں اور عمارت کے فنِّ تعمیر سے محظوظ بھی ہوتے ہیں۔ اسپین میں ایک قومی سطح کے قابلِ دید مقامات کے مقابلے میں 2007 میں ایل ایسکورل نے پہلے 100 مقامات میں اپنی جگہ بنائی تھی۔[3]
تصاویر کی گیلری
[ترمیم]خارجی روابط
[ترمیم]ویکی ذخائر پر ایل ایسکو سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- El Escorial site
- Jardin del Monasterio de El Escorial - a Gardens Guide reviewآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ gardenvisit.com (Error: unknown archive URL)
- El Escorial Monastery - History and Photos
- 74 Photos of El Escorialآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ hola-espagne.com (Error: unknown archive URL)
- Maps showing areas of outstanding natural beauty, educational, scientific or cultural importance in Spainآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ maps.data-spain.com (Error: unknown archive URL)
- El Escorial tourist and travel connexions guide (Eng)آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ madrid-guide-spain.com (Error: unknown archive URL)
- HISTORIA DEL REAL MONASTERIO DE SAN LORENZO
- La comunidad del Real Monasterio de San Lorenzo de El Escorial os da la bienvenida a esta página web y os desea que, al introduciros en los distintos rincones de este edificio y sus actividades, podáis captar la luz de la verdad de esta fundación.
- astery San Lorenzo de El Escorial
- Royal Seat of San Lorenzo de El Escorial. Madrid, Spain turism [IGEO.TV]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Mary Crawford Volk، George Kubler (1987-03-01)۔ "Building the Escorial"۔ The Art Bulletin۔ The Art Bulletin, Vol. 69, No. 1۔ 69 (1): 150–153۔ ISSN 0004-3079۔ JSTOR 3051093۔ doi:10.2307/3051093
- ↑ UNESCO (2008)۔ "The Monastery of San Lorenzo de El Escorial and Natural Surroundings"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جون 2008
- ↑ "Lista de 100 finalistas de Nuestros 12 Tesoros de España"۔ Sobreturismo.es۔ 2007-11-27۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اکتوبر 2014
ماخذ
[ترمیم]ویکی ذخائر پر ایل ایسکو سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |