ایم1 موٹروے
ظاہری ہیئت
ایم 1 موٹروے (انگریزی: M1 motorway) لندن کو لیڈز سے ملاتی ہے جہاں یہ ایبرفورڈ کت نزدیک اے1 سے ملتی ہے یہ پہلی بین شہری موٹروے تھی جو مملکت متحدہ میں مکمل ہوئی۔ [2] موٹروے 193 میل (311 کلومیٹر) لمبی ہے اور اسے چار مراحل میں تعمیر کیا گیا تھا۔ موٹروے کا زیادہ تر حصی 1959ء سے 1968ء کے درمیان میں کھولا گیا تھا۔ جنوبی سرے کو 1977ء میں اور شمالی سرے کو 1999ء میں بڑھایا گیا تھا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Driving directions to M1"۔ گوگل۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-10-13
- ↑ "Motorway archive"۔ The Motorway Archive۔ Institute of Highways and Transportation۔ 2002-11-04 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
زمرہ جات:
- Infobox road transclusion errors
- Infobox road maps for Wikidata migration
- Infobox road instances in the United Kingdom
- 1959ء میں پایہ تکمیل نقل و حمل ہیکل اساسی
- انگلستان میں موٹروے
- بکنگھمشائر میں سڑکیں
- بیڈفورڈشائر میں سڑکیں
- ساوتھ یارکشائر میں نقل و حمل
- لندن بورو بارنیٹ میں نقل و حمل
- لندن میں موٹروے
- لیسٹرشائر میں نقل و حمل
- نارتھیمپٹنشائر میں نقل و حمل
- ناٹنگھمشائر میں نقل و حمل
- ویسٹ یارکشائر میں نقل و حمل
- ڈربیشائر میں نقل و حمل
- ہارٹفورڈشائر میں سڑکیں
- وارکشائر میں سڑکیں
- وارکشائر میں نقل و حمل
- مملکت متحدہ میں سڑکیں
- لندن میں نقل و حمل
- انگلستان میں نقل و حمل