ایٹان پاٹز کی گمشدگی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ایٹان پاٹز
Etan Patz
16 ستمبر 1978 کا فوٹو گراف
16 ستمبر 1978 کا فوٹو گراف

معلومات شخصیت
پیدائش 9 اکتوبر 1972(1972-10-09)
مینہیٹن  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات 25 مئی 1979 (7 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
وجۂ وفات اختناق  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں وجۂ وفات (P509) ویکی ڈیٹا پر
تاريخ غائب مئی 25, 1979 (عمر 6)
مقامِ غائب مین ہٹن، نیوریارک، امریکا
غائب کیفیت Declared dead in absentia 2001؛ 18 برس قبل (2001)
Suspected murderer confessed مئی 24، 2012؛ 7 سال قبل (2012-05-24)
Murderer convicted فروری 14، 2017؛ 2 سال قبل (2017-02-14)
قومیت امریکن
آبائی علاقہ مین ہٹن، نیوریارک، امریکا
والدین سٹیلنے پاٹز
جولی پاٹز

ایٹان پاٹز (/ˈtɑːn ˈpts/ 9 اکتوبر 1972ء کو پیدا ہوا اور اسے 2001 میں قانونی طور پر مردہ قراردیا گیا۔ ایٹان 25 مئی 1979ء کواسکول بس سٹاپ کی طرف جاتے ہوئے لاپتا ہوا تھا۔ 1980ء کی دہائی کے شروع میں اس کی تصاویر دودھ کے کارٹن پر چسپاں کر کے پورے ملک امریکا میں پھیلائی گئی تھیں۔ لاپتا بچوں کا پتا چلانے کے لیے یہ طریقہ پہلی بار اپنایا گیا تھا۔ 1983ء میں صدر رونالڈ ریگن نے ایٹان کی گمشدگی کے دن یعنی 25 مئی کو گمشدہ بچوں کا قومی دن قرار دے دیا۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]