ایچیرو سوزوکی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ایشیرو سوزوکی (鈴木 一朗) جاپانی بیس بال کے ایک کھلاڑی ہیں۔ انھوں نے میجر لیگ بیس بال میں بڑھ کر کامیابی حاصل کی ہے۔