ایکس بوکس 360
ظاہری ہیئت

ایکس بوکس 360 مائکروسوفٹ کارپوریشن کی جانب سے ایکس بوکس کے بعد دوسرا ویڈیو کیمنگ کونسول ہے۔ یہ کیمنگ کونسول ویڈیو گیمنگ کونسولز کی ساتویں نسل سے تعلق رکھتا ہے۔ اس کو مائکروسوفٹ نے سونی کے پلے اسٹیشن 3 اور وی کے مقابلے کے لیے تیار کیا تھا۔ اس کو 12 مئی، 2005 میں امریکا میں لانچ کیا گیا تھا۔ [1]
| ویکی ذخائر پر ایکس بوکس 360 سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ ذرائع:
- "Xbox 360 Ushers in the Future of Games and Entertainment". Microsoft (Press release) (بزبان امریکی انگریزی). 12 May 2005. Archived from the original on 2021-04-16. Retrieved 2021-03-19.
- "Microsoft introduces next generation Xbox"۔ CNN Money۔ 13 مئی 2005۔ 2021-03-09 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-19
- "Microsoft unveils new Xbox 360 console"۔ The Irish Times۔ 13 مئی 2005۔ 2022-06-20 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-19
- "Robbie Bach, J Allard, Peter Moore: Electronic Entertainment Expo (E3) 2005". Microsoft (Press release) (بزبان امریکی انگریزی). 16 May 2005. Archived from the original on 2021-04-23. Retrieved 2021-03-19.