ایکڑ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ایکڑ سے مراد برطانوی پیمائش کے نظام میں زمین کی پیمائش کا ایک درجہ ہے۔ یہ نظام پاکستان، بھارت اور بنگلہ دیش میں فی الوقت مروج ہے۔ ایک ایکڑ میں8 کنال 4840 مربع گز، 43560 مربع فٹ ہوتے ہیں۔اسے گھماؤں بھی کہتے ہیں۔

مزید[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]