ای پی آر پیراڈاکس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

آئنسٹائن۔پوڈولسکی۔روزن پیراڈاکس یا ای پی آر ایک تخیلاتی تجربہ تھا، جس کی تجویز البرٹ آئنسٹائن, بورس پوڈولسکی اور نیتھن روزن نے دی۔ اس کی تفصیل 1935 کے ایک ریسرچ پیپر میں لکھی گئی تھی۔کہا جاتا ہے کہ یہ تحقیق کوانٹم ٹیلی پورٹیشن کی بنیاد تھی۔