مندرجات کا رخ کریں

اے سوٹیبل بوائے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اے سوٹیبل بوائے
(انگریزی میں: A Suitable Boy ویکی ڈیٹا پر (P1476) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مصنف وکرم سیٹھ   ویکی ڈیٹا پر (P50) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اصل زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P407) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ناشر اورین پبلشنگ گروپ   ویکی ڈیٹا پر (P123) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ اشاعت مئی 1993  ویکی ڈیٹا پر (P577) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 
اے سوٹیبل لڑکی   ویکی ڈیٹا پر (P156) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

اے سوٹیبل بوائے ناول نگار وکرم سیٹھ کا مشہور انگریزی ناول ہے جو 1993ء میں منظر عام پر آیا اور مہینوں تک یہ سب سے زیادہ بِکنے والی کتابوں میں سرِ فہرست رہا۔ تیرہ سو پچاس صفحات پر مشتمل انگریزی زبان کا یہ ضخیم ترین ناول لتا نامی ایک لڑکی کی کہانی ہے جس کی والدہ اس کے لیے ایک اچھے رشتے کی تلاش میں ہے اور ایک مناسب قسم کا لڑکا یعنی "سوٹیبل بوائے" ڈھونڈ رہی ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]