وکرم سیٹھ
وکرم سیٹھ CBE | |||
---|---|---|---|
![]() وکرم سیٹھ 2009ء میں | |||
پیدائش | 20 جون 1952ء کولکاتا، مغربی بنگال، بھارت | ||
پیشہ | ناول نگار، شاعر | ||
قومیت | بھارتی | ||
مادر علمی | St. Michael's High School, Patna Welham Boys' School The Doon School کارپس کرسٹی کالج، اوکسفرڈ جامعہ سٹنفورڈ | ||
دور | 1980–تاحال | ||
اصناف | novels, poetry, libretto, travel writing, children's literature, biography/memoir | ||
نمایاں کام | اے سوٹیبل بوائے The Golden Gate An Equal Music A Suitable Girl | ||
| |||
ویب سائٹ | |||
www |
وکرم سیٹھ (پیدائش: 20 جون، 1952ء) بھارتی ادب میں ایک مشہور نام ہے۔ وکرم سیٹھ ناول نگار اور شاعر ہے۔ وکرم کی پیدائش اور پرورش کولکاتا میں ہوئی۔ ان کی ابتدائی تعلیم دون اسکول اور ٹانبرج اسکول میں مکمل ہوئی۔ انہوں نے جامعہ اوکسفرڈ میں سیاسی فلسفہ اور اقتصادیات کا مطالعہ کیا، بعد میں انہوں نے جامعہ نانجنگ میں کلاسیکی چینی شاعری کا مطالعہ بھی کیا۔
انہیں ان کے چار بڑے ناولوں کے لیے جانا جاتا ہے:
- د گولڈن گیٹ (1986)[2]
- اے سوٹیبل بوائے (1993)[3]
- سانیٹ
- ان ایکول میوزیک (1999)[4]
وہ عدالت عظمیٰ ہندوستان کی پہلی خاتون قاضی لیلہ سیٹھ کے پسر ہیں۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Vikram Seth". Desert Island Discs. 22 جنوری 2012. BBC Radio 4. Archived from the original on 2018-12-26. https://web.archive.org/web/20181226130121/http://www.bbc.co.uk/programmes/b019rd99%20۔ اخذ کردہ بتاریخ 18 جنوری 2014.
- ↑ "Vikram Seth"، DoonOnline: Features & Spotlights، مورخہ 2006-05-16 کو اصل سے آرکائیو شدہ، اخذ شدہ بتاریخ 5 ستمبر 2007 Check date values in:
|access-date=
(معاونت)۔ - ↑ "A Suitable Boy". Wikipedia (بزبان انگریزی). 2017-05-06.
- ↑ Albertazzi، Silvia (20 جنوری 2005)، "An equal music, an alien world: postcolonial literature and the representation of European culture"، European Review، Cambridge University Press، 13، صفحات 103–113، doi:10.1017/S1062798705000104 Check date values in:
|date=
(معاونت)۔
![]() |
ویکی کومنز پر وکرم سیٹھ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
زمرہ جات:
- 20 جون کی پیدائشیں
- 1952ء کی پیدائشیں
- 20ویں صدی کے بھارت کے مضمون نگار
- ادب اور تعلیم کے شعبے میں پدم شری وصول کنندگان
- اکیسویں صدی کے بھارتی شعرا
- اکیسویں صدی کے بھارتی ناول نگار
- اکیسویں صدی کے مرد مصنفین
- بقید حیات شخصیات
- بیسویں صدی کے بھارتی شعرا
- بیسویں صدی کے بھارتی مرد مصنفین
- بیسویں صدی کے مرد مصنفین
- بیسویں صدی کے ہندوستانی ناول نگار
- بھارت کے انگریزی زبان کے شعرا
- بھارت کے انگریزی مصنفین
- بھارت کے ایل جی بی ٹی حقوق فعالیت پسند
- بھارتی بچوں کے مصنفین
- بھارتی سیاسی مصنفین
- بھارتی مرد شعرا
- بھارتی مرد ناول نگار
- پٹنہ کے مصنفین
- دو جنسی مرد
- دون اسکول کے فارغین
- ساہتیہ اکیڈمی اعزاز یافتگان برائے انگریزی ادب
- فیلو رائل سوسائٹی ادب
- کولکاتا کے مصنفین
- مغربی بنگال کے شعرا
- مغربی بنگال کے ناول نگار
- مملکت متحدہ کو بھارتی تارکین وطن
- ہندوستانی سفر نامہ نگار
- بھارت کے ایل جی بی ٹی مصنفین