باب:اسلام/منتخب تصویر/1

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ساٹھ گنبد والی مسجد
ساٹھ گنبد والی مسجد
تصویر: بلیت

ساٹھ گنبد والی مسجد ایک قرون وسطی کی مسجد ہے جو باگرہٹ بنگلہ دیش میں واقع ہے، اسے مسلمان ولی اللہ خان جہاں علی نے پندرہویں صدی کے میں وسط میں بنوایا۔ اس کے کل 81 گنبد ہیں، (4 کونے والے گنبدوں کو ملا کر) یہ یونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ میں شامل ہے۔