ساٹھ گنبدی مسجد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ساٹھ گنبد والی مسجد سے رجوع مکرر)
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
ساٹھ گنبدی مسجد
ষাট গম্বুজ মসজিদ
Shat ̣Gombuj Moshjid
Sixty Dome Mosque
Shat Gombuj Mosque (ষাট গম্বুজ মসজিদ) 002.jpg
مقام Flag of بنگلہ دیش باگرہٹ، بنگلہ دیش
رقبہ 160 فٹ طویل،108 فٹ چوڑی.تقریبا 17280 مربع فٹ.
ماہرِ تعمیر خان جہاں علی
قسم ثقافتی
معیار iv
Designated 1985 (نواں اجلاس)
حوالہ #۔ 321
ریاستی پارٹی بنگلہ دیش
علاقہ ایشیاء بحر الکاہل

ساٹھ گنبدی مسجد (Sixty Dome Mosque) (بنگالی: ষাট গম্বুজ মসজিদ Shaṭ Gombuj Moshjid) بنگلہ دیش میں ایک یونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ مسجد ہے۔ ساٹھ گنبد والی مسجد قرون وسطی کی ایک مسجد ہے جو باگرہٹ، بنگلہ دیش میں واقع ہے، اسے مسلمان ولی اللہ خان جہاں علی نے پندرہویں صدی کے میں وسط میں بنوایا۔ اس کے اصل میں کل 81 گنبد ہیں (4 کونے والے گنبدوں کو ملا کر)۔

حوالہ جات[ترمیم]