باب:مسیحیت/کیا آپ جانتے ہیں/منگل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

...کہ مسیحیت کے بعد اسلام دنیا کا دوسرا سب بڑا مذہب ہے؟
...کہ سنہ 2001ء کو عالم مسیحی دائرۃ المعارف نے ایک تحقیق کی جس میں معلوم ہوا کہ دنیا بھر میں مسیحیت کے 33،830 فرقے موجود ہیں؟
...کہ کئی مسیحی علما کا ماننا ہے کہ یسوع مسیح کبھی دوسرا مذہب بنانے نہیں آئے تھے بلکہ وہ یہودیت کی اصلاح کے لیے بھیجے گئے تھے؟
...کہ مسیحیت کی تین سب اہم شاخیں رومن کاتھولک کلیسیا، مشرقی راسخُ الاعتقاد کلیسیا اور پروٹسٹنٹ کلیسیا ہیں؟