باجیت پور ضلع

متناسقات: 24°13′N 90°57.5′E / 24.217°N 90.9583°E / 24.217; 90.9583
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

বাজিতপুর
اضلاع
Bajitpur is located in بنگلہ دیش
Bajitpur
Bajitpur
بنگلہ دیش میں مقام
متناسقات: 24°13′N 90°57.5′E / 24.217°N 90.9583°E / 24.217; 90.9583
ملک بنگلادیش
ڈویژنڈھاکہ ڈویژن
اضلاعکِشور گنج ضلع
رقبہ
 • کل193.76 کلومیٹر2 (74.81 میل مربع)
آبادی (1991)
 • کل197,081
 • کثافت1,000/کلومیٹر2 (2,600/میل مربع)
منطقۂ وقتبنگلا دیش معیاری وقت (UTC+6)
ویب سائٹOfficial Map of Bajitpur

باجیت پور بنگلہ دیش میں کشور گنج ضلع کا ایک ضلع ہے۔ باجیت پور بایزید خاں نے بنایا تھا۔ اس قصبے میں پہلے بھیراب اور کلیارچار شامل تھے۔ یہ جگہ نہروں اور ندیوں سے بھری ہوئی ہے۔ یہاں کی دلال پور دریائی بندرگاہ انگریزوں کے دور میں برصغیر میں مشہور تھی۔

یہ پہلے عظیم تر میمن سنگھ ضلع کا ایک حصہ تھا۔ اس کا بنگلہ دیش میں جہور الاسلام میڈیکل کالج کے نام سے ایک بہترین میڈیکل کالج ہے۔ اس کا ایک ہوائی اڈا ہے جس کا نام باجیت پور ہوائی اڈا ہے، جو اس وقت غیر استعمال شدہ اور بند ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]