بنگلا دیش معیاری وقت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بنگلا دیش معیاری وقت

بنگلا دیش معیاری وقت (Bangladesh Standard Time) ((بنگالی: বাংলাদেশ মান সময়)‏) بنگلہ دیش کا منطقۂ وقت ہے، جو متناسق عالمی وقت سے چھ گھنٹے آگے ہے۔