بنگلہ دیش کے ذیلی اضلاع
Appearance
سلسلہ مضامین سیاست و حکومت بنگلہ دیش |
آئین |
عامل |
|
سیاسی جماعتیں |
خارجہ پالیسی |
ذیلی ضلع (Upazila) ((بنگالی: উপজেলা) تلفظ: upojela معنی ذیلی ضلع) جسے سابقہ طور پر تھانہ ((بنگالی: থানা)) کہا جاتا تھا، بنگلہ دیش کا ایک جغرافیائی خطہ ہے جسے انتظامی یا دوسرے مقاصد کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ بنگلہ دیش کے اس وقت 488 ذیلی اضلاع (upazilas) ہیں۔[1]