نیلپھاماری ضلع
ظاہری ہیئت
| نیلپھاماری ضلع নীলফামারী জেলা | |
|---|---|
| ضلع | |
سید پور میں چِنی مسجد ڈومار ذیلی ضلع میں جنگ آزادی بنگلہ دیش کے شہداء کی یادگار دریائے تیستا کے کنارے سے کنگچنجنگا چوٹی (نیپال میں) کا منظر نیلپھاماری ضلع کی ماڈل مسجد نیلپھاماری انٹرنیشنل فٹ بال اسٹیڈیم کا منظر | |
رنگپور ڈویژن میں نیلپھاماری ضلع کا نقشہ | |
![]() | |
| متناسقات: 25°57′N 88°57′E / 25.950°N 88.950°E | |
| ملک | |
| ڈویژن | رنگپور ڈویژن |
| انتظامی مرکز | نیلپھاماری شہر |
| انتظامی تقسیمات | 6 ذیلی ضلع |
| رقبہ | |
| • کل | 1,580.85 کلومیٹر2 (610.37 میل مربع) |
| آبادی (2022ء)[1] | |
| • کل | 2,092,568 |
| • کثافت | 1,300/کلومیٹر2 (3,400/میل مربع) |
| ویب سائٹ | www.nilphamari.org |
نیلپھاماری ضلع (انگریزی: Nilphamari District)(بنگالی زبان: নীলফামারী জেলা، [نِیلپھامارِی جیٰلا]) بنگلہ دیش کا ایک ضلع جو رنگپور ڈویژن میں واقع ہے۔[2]
تفصیلات
[ترمیم]نیلپھاماری ضلع کا رقبہ 1,580.85 مربع کلومیٹر ہے اور اس کی مجموعی آبادی 2,092,568 افراد پر مشتمل ہے۔
انتظامی تقسیمات
[ترمیم]نیلپھاماری ضلع کے دائرہ اختیار میں 6 ذیلی ضلع ہیں۔ نیلپھاماری ضلع میں چار شہر ہیں:
- «ڈومار» (ڈومار ذیلی ضلع کے تحت)
- «جل ڈھاکہ» (جل ڈھاکہ ذیلی ضلع کے تحت)
- «سید پور» (سید پور ذیلی ضلع کے تحت)
- «نیلپھاماری» (نیلپھاماری صدر ذیلی ضلع کے تحت اور ضلع کا انتظامی مرکز)
| انتظامی تقسیمی اکائی | بنگالی نام (اردو رسم الخط ٹرانسلیٹریشن) |
آبادی (2022ء)[1] | رقبہ (مربع کلومیٹر) |
|---|---|---|---|
| جل ڈھاکہ ذیلی ضلع | জলঢাকা উপজেলা (جَلڈھاکا اُپَہجیٰلا) |
386,801 | 281.93 |
| ڈملا ذیلی ضلع | ডিমলা উপজেলা (ڈِملا اُپَہجیٰلا) |
316,846 | 331.51 |
| ڈومار ذیلی ضلع | ডোমার উপজেলা (ڈوٗمار اُپَہجیٰلا) |
282,630 | 250.86 |
| سید پور ذیلی ضلع | সৈয়দপুর উপজেলা (سَیَّدپُر اُپَہجیٰلا) |
312,993 | 118.73 |
| کشور گنج ذیلی ضلع | কিশোরগঞ্জ উপজেলা (کِشوٗرگَنْج اُپَہجیٰلا) |
269,332 | 264.98 |
| نیلپھاماری صدر ذیلی ضلع | নীলফামারী সদর উপজেলা (نِیلپھامارِی سَدَر اُپَہجیٰلا) |
523,966 | 375.49 |
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب "Population and Housing Census 2022: Community Report - Nilphamari" (PDF)۔ Bangladesh Bureau of Statistics۔ اگست 2022۔ اخذ شدہ بتاریخ 2025-09-21
{{حوالہ ویب}}: اس حوالہ میں نامعلوم یا خالی پیرامیٹر موجود ہے:|1=(معاونت) - ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Nilphamari District"
|
|
