بنگلہ دیش عوامی لیگ
Appearance
বাংলাদেশ আওয়ামী লীগ বাংলাদেশ গণসংঘ | |
---|---|
نشان | |
مخفف | اے ایل |
صدر | حسینہ واجد |
جنرل سیکرٹری | عبید القادر |
بانی | عبد الحمید خان بھاشانی یار محمد خان شمس الحق |
نعرہ | "جوئے بنگلہ" (بنگالی) ”بنگال زندہ باد |
تاسیس | 23 جون 1949 |
تقسیم از | مسلم لیگ |
پیشرو | آل پاکستان عوامی مسلم لیگ |
صدر دفتر |
|
اخبار | اُترن |
تھنک ٹینک | مرکز برائے تحقیق و معلومات |
طلبا تنظیم | چھتر لیگ |
یوتھ ونگ | عوامی جبو لیگ |
کسان ونگ | کریشک لیگ |
ٹریڈ یونین لیگ | جاتیہ سرامک لیگ |
رضاکار ونگ | عوامی سویساسبک لیگ |
نظریات | بنگالی قوم پرستی لادینیت اشتراکیت |
سیاسی حیثیت | وسط بائیں بازو |
قومی اشتراک | عظیم اتحاد |
بین الاقوامی اشتراک | کوئی نہیں |
ترانہ | "پرایولاس" (بنگالی) "تباہ کن بشاشت" |
جاتیہ سنگسد میں نشستیں | 300 / 350 |
انتخابی نشان | |
جماعت کا پرچم | |
ویب سائٹ | |
albd |
بنگلہ دیش عوامی لیگ (بی اے ایل) (بنگلہ: বাংলাদেশ আওয়ামী লীগ) یا مختصراً عوامی لیگ (اے ایل) بنگلا دیش کی اہم سیاسی جماعتوں میں سے ایک ہے۔ یہ ملک پر حکومت کرنے والی موجودہ جماعت ہے۔ 2014ء کے عام انتخابات میں اس جماعت نے سب سے زیادہ نشستیں جیتی تھیں۔[1]
آل پاکستان عوامی لیگ پاکستانی صوبے مشرقی بنگال کے دار الحکومت ڈھاکہ میں سنہ 1949ء میں بنگالی قوم پرستوں عبد الحمید خان بھاشانی، شوکت علی، یار محمد خان، شمس الحق اور بعد میں شمولیت اختیار کرنے والے حسین شہید سہروردی نے قائم کی تھی۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ ایلن بیری (6 جنوری 2014)۔ "Bangladesh's Governing Party Wins Vote Amid Unrest"۔ دی نیو یارک ٹائمز۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 ستمبر 2018