بنگلہ دیش کا انتظامی جغرافیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
National emblem of Bangladesh.svg
مضامین بسلسلہ
سیاست و حکومت
بنگلہ دیش
آئین
بنگلہ دیش کی ذیلی تقسیم
Subdivisions of Bangladesh
بنگلہ دیش کا انتظامی نقشہ
مقام بنگلہ دیش
ذیلی تقسیمات

[1]

قسم تعداد
ڈویژن 7
ضلع 64
ذیلی ضلع 488
میونسپل کارپوریشن 67
سٹی کارپوریشن 11
یونین پریشد اندازہ 4,550

بنگلہ دیش 7 ڈویژنوں (Bibhag)، چونسٹھ اضلاع اور 493 ذیلی اضلاع میں تقسیم ہے۔

ڈویژن[ترمیم]

بنگلہ دیش سات بڑے انتظامی علاقوں میں تقسیم ہے جنہیں ڈویژن (بنگالی: বিভাগ) کہا جاتا ہے۔ ہر ڈویژن کا نام اس کے دائرہ اختیار میں بڑے شہر کے نام منسوب ہے۔

اضلاع[ترمیم]

بنگلہ دیش کے ڈویژن 64 اضلاع (بنگالی: জেলা jela) میں تقسیم ہیں۔ [2] ضلع کا دار الحکومت ضلع نشست (ضلع صدر) کہلاتا ہے۔ اضلاع مزید 493 ذیلی اضلاع (উপজেলা upojela) میں تقسیم ہیں۔

ڈویژن تعداد اضلاع
باریسال ڈویژن 6
چٹاگانگ ڈویژن 11
ڈھاکہ ڈویژن 17
کھلنا ڈویژن 10
راجشاہی ڈویژن 8
رنگ پور ڈویژن 8
سلہٹ ڈویژن 4
کل 64

ذیلی اضلاع[ترمیم]

ذیلی ضلع (Upazila) (بنگالی: উপজেলা تلفظ: upojela معنی ذیلی ضلع) جسے سابقہ طور پر تھانہ (بنگالی: থানা) کہا جاتا تھا، بنگلہ دیش کا ایک جغرافیائی خطہ ہے جسے انتظامی یا دوسرے مقاصد کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ بنگلہ دیشکے اس وقت 488 ذیلی اضلاع (upazilas) ہیں۔ [1]

حوالہ جات[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]