انبیائے صغری
Appearance
(بارہ معمولی انبیاء سے رجوع مکرر)
انبیائے صغریٰ (آرامی زبان: תרי עשרr) سے مراد وہ انبیا ہیں جن کے مختصر الہامی صحائف بائبل میں موجود ہیں۔ یہ مختصر صحائف تعداد میں 12 ہیں۔ بائبل کا تیسرا حصہ نبییم کہلاتا ہے جس میں یہ 12 مختصر صحائف موجود ہیں۔ عموماً نبییم کو ہی کتاب صغار انبیا کہہ دیا جاتا ہے۔
ترتیب
[ترمیم]بائبل کا تیسرا حصہ نبییم (نبوت کی کتابیں) میں موجود 12 مختصر صحائف کی ترتیب یوں ہے :
- کتاب ہوسیع
- کتاب یوایل
- کتاب عاموس
- کتاب عبدیاہ
- کتاب یوناہ
- کتاب میکاہ
- کتاب ناحوم
- کتاب حبقوق
- کتاب صفنیاہ
- کتاب حجی
- کتاب زکریاہ
- کتاب ملاکی