بالمیکی (ہندو فرقہ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ہندوؤں کا ایک فرقہ جس کے بانی مہارشی سوامی گرو بالمیک تھے۔ گرو بالمیک جی مورتی بوجا کے خلاف تھے۔ چنانچہ بالمیکی مندروں میں دیوی دیوتاؤں کی مورتیاں نہیں ہوتیں۔ یہ لوگ وید پڑھتے اور رامائن کا پاٹھ کرتے ہیں اور اپنے مردوں کو عام ہندوؤں کے برعکس دفن کرتے ہیں۔