باﺅباب
ظاہری ہیئت
| باﺅباب | |
|---|---|
| باؤباب تنزانیہ میں ــ | |
| سائنسی درجہ بندی | |
| اقلیم: | |
| جنس: | ادانسونیہ (Adansonia |


باؤباب یا باؤبب ایک درخت ہے، جو زیادہ تر افریقا میں پایا جاتا ہے۔[2] اس پر کھایا جانے والا پھل اُگتا ہے۔[2] جس کو باؤباب پھل کہتے ہیں۔ یہ درخت کافی بڑا اور اونچا ہوتا ہے۔ اس کی اونچائ تقریباً 25 میٹر ہوتی ہے۔[2]
تصاویر
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Genus: Adansonia L."۔ Germplasm Resources Information Network۔ United State Department of Agriculture۔ 12 نومبر 2008۔ 2010-05-30 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-01-14
- 1 2 3 "آرکائیو کاپی"۔ 2016-04-20 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-04-23
| ویکی ذخائر پر باﺅباب سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |