بدیشی قبیلہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بدیشی۔۔ بدیشان۔۔۔ Badeshi or Badeshaan سواتیوں میں ممیالی شلمانی کےذیلی شاخ بدیشی.. بدیشان ہے۔ ایک پٹھان قبیلہ ہے۔ جو افغانستان صوبہ بدخشاں سے ہجرت کر کے علاقہ سوات ۔۔ آلائی ۔۔ شانگلہ ۔۔۔ بٹگرام مانسہرہ میں آباد ہوئے۔ اور بعد میں موجودہ علاقے پر اپنی قوم ملکیت کرکے آباد ہوئے۔ پاکستان کی شمال مغربی سرحد پر اور افغانستان کے صوبے بدخشاں میں اور کراچی پاکستان کے علاؤہ مانسہرہ ۔ ایبٹ آباد۔ راولپنڈی۔ لاہور میں بھی آباد ہیں۔ یہ قوم خاندان پراسراریت سے بھرپور ہیں۔ تاریخ میں یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہیں ۔ کہ یہ قوم اس وقت زمینوں کی حفاظت کے لیے موجود رہتے تھے۔جب دشمن قوتیں حملہ آور ہوتی تھیں۔