بربری مکاک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بربری مکاک
مملکت حیوانات
برادری کورڈیٹ
گروہ ممالیہ
گروہ بندر
ذیلی گروہ سوکھی ناک
خاندان پرائمیٹ بندر
سائنسی نام مکاکا سلوانس
پرانے مسکن؛ سرخ رنگ میں اور نئے مسکن جہاں افزائش کی جا رہی ہے؛ بنفشی رنگ میں۔

بربری مکاک افریقہ اور جبل الطارق (جبرالٹر) کے علاقے میں پایا جانے والا نایاب بندر ہے۔