برج الفیصلیہ
ظاہری ہیئت
| برج الفیصلیہ | |
|---|---|
| عمومی معلومات | |
| قسم | رہائش،دفتر،مارکیٹ،وغیرہ |
| مقام | ریاض،سعودی عرب |
| آغاز تعمیر | 1998 |
| تکمیل | 14 مئی 2000 |
| اونچائی | |
| چھت | 267 میٹر (876 فٹ)[1] |
| اوپر کی منزل | 195.0 میٹر (640 فٹ) |
| تکنیکی تفصیلات | |
| منزلوں کی تعداد | 44 (30 گراونڈ سے بالا) |
| لفٹیں | 44 |
| ڈیزائن اور تعمیر | |
| معمار | فوسٹر اور پارٹنرز |
| حوالہ جات | |
| [2] | |
برج الفیصلیہ ریاض میں ایک بلند عمارت ہے، یہ سعودی عرب کی برج المملکہ، برج رافال اور ابراج البیت کے بعد چوتھی بلند ترین عمارت ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ SkyscraperPage - Al Faisaliah Center, source: Foster & Partners
- ↑ برج الفیصلیہ SkyscraperPage پر
| ویکی ذخائر پر برج الفیصلیہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
