مندرجات کا رخ کریں

بروس برکنیل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بروس برکنیل
ذاتی معلومات
پیدائش11 جولائی 1935(1935-07-11)
ویلنگٹن، نیوزی لینڈ
وفات16 اکتوبر 1982(1982-10-16) (عمر  47 سال)
آکلینڈ، نیوزی لینڈ
امپائرنگ معلومات
ٹیسٹ امپائر1 (1982)
ایک روزہ امپائر2 (1981–1982)
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 1 جولائی 2013

بروس برکنیل (پیدائش:11 جولائی 1935ء)|(انتقال:16 اکتوبر 1982ء) نیوزی لینڈ کے کرکٹ امپائر تھے وہ ایک ٹیسٹ میچ میں کھڑا تھا جو نیوزی لینڈ بمقابلہ۔ آسٹریلیا، 1982ء میں کھیلا گیا اور 1981ء اور 1982ء کے درمیان دو ایک روزہ میچز میں بھی امپائر کے طور پر شامل ہوا۔ [1]

انتقال

[ترمیم]

ان کا انتقال 16 اکتوبر 1982ء کو آکلینڈ، نیوزی لینڈ میں 47 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Bruce Bricknell"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-07-01