برگنج
ظاہری ہیئت
| برگنج बीरगन्ज महानगरपालिका | |
|---|---|
| میٹروپولیٹن شہری بلدیہ ضلع کا انتظامی مرکز | |
| برگنج میٹروپولیٹن شہری بلدیہ | |
برگنج میں نیپال اور ہندوستان کے درمیان سرحدی گزرگاہ پر «دروازهٔ نپال» شری پور مسجد کے مینار کا رات کا منظر برگنج میں گھینٹہ گھر کا رات کا منظر شری پور مسجد کے رنگین مینار کا روزانہ کا منظر برگنج میں فٹ بال اور کرکٹ اسٹیڈیم گراؤنڈ برگنج میں شہر کی مرکزی سڑک اور گھینٹہ گھر کا روزانہ کا منظر | |
| نیپال میں برگنج کا مقام | |
| متناسقات: 27°0′N 84°52′E / 27.000°N 84.867°E | |
| ملک | |
| پردیش | مدھیش پردیش |
| ضلع | پرسا ضلع |
| انتظامی مرکز | وارڈ نمبر 10 |
| انتظامی تقسیمات | 30 وارڈ |
| رقبہ | |
| • کل | 132.07 کلومیٹر2 (50.99 میل مربع) |
| آبادی (2021ء)[1] | |
| • کل | 272,382 |
| • کثافت | 2,100/کلومیٹر2 (5,300/میل مربع) |
| منطقۂ وقت | نیپال معیاری وقت (UTC+5:45) |
| رمزِ ڈاک | 44300, 44301 |
| ٹیلی فون کوڈ | +977-51-5xxxxx |
برگنج (نیپالی زبان: बीरगन्ज महानगरपालिका، [بِیرگَنج مَہانَگَرپالِکا]) نیپال کا ایک شہر («میٹروپولیٹن» سطح پر) جو پرسا ضلع، مدھیش پردیش میں واقع ہے۔[2]
برگنج شہر جنوبی نیپال میں، بھارت کی سرحد پر واقع ہے۔ شہر برگنج دو زمینی گذرگاہوں، ایک ریلوے لائن جو تقریباً ایک کلومیٹر سے بھی کم فاصلہ نیپال کے اندر آتی ہے اور خشک بندرگاہی (ڈرائی پورٹ) سہولیات کے ذریعے بھارتی بہار ریاست کے رکسول شہر سے منسلک ہے۔
تفصیلات
[ترمیم]برگنج کی مجموعی آبادی 272,382 افراد پر مشتمل ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]| ویکی ذخائر پر برگنج سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ "Provincial/District/Local reports: Koshi Province"۔ Census Nepal 2021۔ Central Bureau of Statistics
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Birgunj"