برہما گپتا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
برہما گپتا
(سنسکرت میں: ब्रह्मगुप्त خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی زبان میں نام (P1559) ویکی ڈیٹا پر
Hindu astronomer, 19th-century illustration.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 598  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
راجستھان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
تاریخ وفات سنہ 670 (71–72 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of India.svg بھارت  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ ریاضی دان،  وماہر فلکیات  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
شعبۂ عمل ریاضی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شعبۂ عمل (P101) ویکی ڈیٹا پر

تعارف

برہما گپتا قدیم ہندوستان کے ایک عظیم ریاضی دان تھے جو 598ء میں پیدا ہوئے اور 668ء میں وفات پا گئے۔

وجہ شہرت

علم ہندسہ میں انکا کارنامہ مدور چار ضلعی کے رقبے کا ضابطہ معلوم کرنا ہے۔ انہوں نے "برہما سُپتا سٍدھانتا" نامی کتاب بھی لکھی۔

توضیحات[ترمیم]

وہ سمجھاتے تھے کہ چونکہ چاند سورج کے مقابلے زمین کے نزدیک ہے، اس وجہ سے چاند کے روشن حصے کا انحصار اس بات پر ہے کہ چاند اور سورج کے بیچ تقابلی مسافت کتنی ہے۔ اسے ان دو اجسام سماوی کے بیچ کے زاویے سے حساب کیا جا سکتا ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Plofker (2007, pp. 419–420) Brahmagupta discusses the illumination of the moon by the sun, rebutting an idea maintained in scriptures: namely, that the moon is farther from the earth than the sun is. In fact, as he explains, because the moon is closer the extent of the illuminated portion of the moon depends on the relative positions of the moon and the sun, and can be computed from the size of the angular separation α between them.