بشیر بدر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
بشیر بدر
پیدائش15 فروری 1935ء (عمر 85 سال)
ایودھیا، بھارت
پیشہشاعر
قومیتبھارتی
تعلیمماسٹرز، علامۂِ فلسفہ
اصنافغزل
موضوعمحبت، فلسفہ
شریک حیاتراحت بدر

دستخطفائل:Bashir Badr sign.jpg
ویب سائٹ
www.bashirbadr.com

سید محمد بشیر، بشیر بدر کے نام سے مشہور ہیں۔ ان کی پیدائش 15 فروری 1935 میں، بھارت کی ریاست اتر پردیش کے شہر ایودھیا میں ہوئی۔[1] ان کی اعلیٰ تعلیم علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں ہوئی۔ ان کے دو فرزند نصرت بدر اور معصوم بدر اور ایک دختر ہیں۔[2] اپنی تعلیم اور ملازمت کے دوران میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں مقیم رہے۔ بعد میں میرٹ میں مقیم رہے پھر دہلی۔ دہلی میں گھر آگ حادثہ کا شکار ہوجانے کی وجہ سے شہر بھوپال منتقل ہو گئے۔ فی الحال بھوپال ہی میں مقیم ہیں۔[3]

ادبی سفر[ترمیم]

بشیر بدر نے کئی غزلیں لکھی۔ اور اردو اکیڈمی کے چئیرمن بھی رہ چکے۔

ایوارڈز[ترمیم]

  • حکومت ہند نے انہیں پدماشری سے نوازا
  • سنگیت ناٹک ایوارڈ
  • ساہتیہ اکیڈمی ایوارڈ - 1990 - اپنے مجموعہ کلام آس کے لیے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "bashirbadr". Kavitakosh.Org. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 06 جولا‎ئی 2012. 
  2. "Experimenting always, in style.۔.۔.". Hinduonnet.com. اخذ شدہ بتاریخ 06 جولا‎ئی 2012. 
  3. http://www.zeesangamtv.com

بیرونی روابط[ترمیم]