مندرجات کا رخ کریں

بُعد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(بعد سے رجوع مکرر)
اصطلاح term

بعد
ابعاد
بعدی
ابعادی
یک بعدی
یک ابعادی
سہ ابعادی
ابعادِ ثلاثہ
چارابعادی
کثیرابعادی
ابعادیت
سہ ابعادیت
تبدلِ ابعادی
ثبتِ ابعادی
وجہ
وجہ
متّجہ (muttaja)
جہت (حالت/صفت)
جہت بندی (فعل)
سمت

dimension
dimensions
dimensional
dimensional
uni dimensional
uni dimensional
three dimensional
three dimensional
four dimensional
multi dimensional
dimensionality
three dimensionality
dimensional change
dimensional stability
revere / honor
direct / orient
orient
orientation
orientation
direction

ڈائمینشن کی اردو بعد ہے (ب پر پیش، after والے بعد میں ب پر زبر ہوتا ہے) اور اس کی جمع، ابعاد ہوتی ہے۔
  • Dimension of space = بعد فضاء
  • Dimension of a vector = بعد سمتیہ
    • بعد سے بنا ہوا ایک لفظ 3D کے لیے اردو میں رائج بھی ہے، سہ ابعادی (Three-dimensional)

ضد ابہام صفحات کے لیے معاونت یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے۔ ایسے الفاظ جو بیک وقت متعدد معانی پر مشتمل ہوں یا متفرق شعبہ ہائے فنون سے وابستہ ہوں، انہیں ضد ابہام صفحہ کہا جاتا ہے۔ اگر کسی اندرونی ربط کے ذریعہ آپ اس صفحہ تک پہونچے ہیں تو، آپ اس ربط کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ ربط درست اور متعلقہ صفحہ سے مربوط ہو جائے۔ مزید تفصیل کے لیے ویکیپیڈیا:ضد ابہام ملاحظہ فرمائیں۔